Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : اے این ایف کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں

اپ ڈیٹ 20 جون 2020 07:34am

کراچی کے مختلف علاقوں میں اے این ایف نے کارروائیاں کی ہیں۔

کلفٹن میں ممنوعہ کیمیکل سے بھرا ٹرک اور بھاری مقدار میں منشیات پکڑی گئی۔

دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ الاصف اسکوائر میں ملزم سے دس کلو منشیات برآمد ہوئی جبکہ ممنوعہ کیمیکل سے بھرا ٹرک پکڑ کر منشیات برآمد کرلی گئی اور 2 ملزم گرفتار کرلیے گئے۔